https://ur.abna24.com/xcWMk11 اگست 2021 - 12:37 News ID 1168714 نیوز سروس عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی اصلی صفحہ نیوز سروس عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی تصویری رپورٹ/ 114 عالمی انعام کے پہلے دور کی اختتامی تقریب کا انعقاد 11 اگست 2021 - 12:37 News ID: 1168714 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ 114 عالمی انعام کے پہلے دور کی اختتامی تقریب بروز پیر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے کانفرنس ہال میں منعقد ہوئی جس میں اعلی پوزیشن حاصل کرنے والے مبلغین، اور قرآنی سرگرمیاں انجام دینے والے افراد کو انعامات تقسیم کئے گئے۔